اسرائیل کا غزہ میں بے گھر افراد کے کیمپ پر حملہ، 29 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) غزہ میں ایک اسکول کے قریب بے گھر افراد کے کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 29 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کو 7 اکتوبر 2023 کو 9 ماہ مکمل ہو چکے ہیں لیکن اتنا وقت گزرنے کے باوجود معصوم اور بے گناہ فلسطینیوں پر صہیونی فوج کی جارحیت جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

غزہ ، بے گھر فلسطینیوں کو ایک مرتبہ پھر فوری انخلاء کا حکم ،مزید 45 فلسطینی شہید

غزہ کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ جنوبی غزہ میں خان یونس شہر کے مشرق میں اباسان الکبیرہ قصبے میں العودہ اسکول کے دروازے کے باہر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 29 افراد ہلاک ہو گئے۔دوسری جانب اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ہم نے حماس کے عسکری ونگ سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کو نشانہ بنانے کے لیے فائرنگ کی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca