ایران کی 2 بڑی گیس پائپ لائنوں پر اسرائیل کا حملہ ، صارفین کو فراہمی معطل

مغربی اور ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ گیس پائپ لائنوں پر اسرائیل کے حملوں کے لیے ایران کے بنیادی ڈھانچے کی مکمل معلومات اور غیر معمولی مہارت کی ضرورت تھی۔ جامع معلومات اکٹھی کرنے کے بعد اسرائیل نے ایک ہی وقت میں 2 ایرانی گیس لائنوں پر متعدد حملے شروع کر دیئے۔ماہرین کے مطابق جن پائپ لائنوں پر حملہ کیا گیا ان میں سے ہر ایک 1,200 کلومیٹر یا 800 میل تک پھیلی ہوئی ہے اور روزانہ 2 بلین مکعب فٹ قدرتی گیس لے جاتی ہے۔ ان حملوں سے ایران کی یومیہ قدرتی گیس کی پیداوار کا تقریباً 15 فیصد متاثر ہوا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    📰 اقوامِ متحدہ سے تازہ ترین اردو خبریں