اسرائیل کی غزہ پر بمباری،ایک ہی خاندان کے11 افراد سمیت 65 فلسطینی شہید

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )غزہ میں جنگ بندی کے مذاکرات شروع ہوتے ہی اسرائیلی فوج نے بھی غزہ پر اپنے حملوں میں اضافہ کر دیا۔

اسرائیلی فورسز نے خان یونس میں ایک گاڑی پر ڈرون حملہ کیا اور رہائشی علاقوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 65 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر کو حراست میں لینا غزہ میں صحت کے شعبے کو تباہ کرنے اور نسل کشی کرنے کے ارادے کو ظاہر کرتا ہے۔مصر اور قطر کی کوششوں کی بدولت قطر میں غزہ جنگ بندی کے مذاکرات دوبارہ شروع ہو گئے ہیں۔حماس کے رہنما باسم نعیم نے اسرائیلی فوج کے انخلاء اور بے گھر فلسطینیوں کی واپسی کو معاہدے کے لیے ضروری قرار دیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔