اکتوبر میں گرمی ہے،الیکشن نومبر میں کرائے جائیں تو بہتر ہوگا،خواجہ آصف

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانے والےان کے چیئرمین سےاپریل 2019 میں ہی ان سے تھک چکے تھے۔
ایک بیان میں خواجہ آصف نے الیکشن کے حوالے سے کہا کہ اکتوبر میں گرمی ہے، الیکشن نومبر میں کرائے جائیں تو بہتر ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانے والے اپریل 2019 میں ان سے تھک چکے تھے
وزیر دفاع نے کہا کہ سپریم کورٹ نے 2017 میں فوجی عدالتوں میں ٹرائل کی حمایت کی، عدالتی نظیریں تبدیل نہیں ہوتیں۔
انہوں نے کہا کہ آرمی چیف کے خلاف مہم پی ٹی آئی چیئرمین کے کہنے پر شروع کی گئی۔
خواجہ آصف نے یہ بھی کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ دبئی میں نگران حکومت کے لیے کیا فیصلہ ہوا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com