150
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم عمران خان کی سیکیورٹی میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔
عمران خان کی سکیورٹی پر 20 ملین روپے سے زائد خرچ ہو رہے
تحفظات سامنے آنے کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی سیکیورٹی میں ضروری تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، عمران خان کے سیکیورٹی اسکواڈ میں نئے گارڈز شامل کیے جائیں گے۔
زمان پارک میں سیکیورٹی ڈیوٹیوں کے لیے انٹرویوز کیے گئے، سابق وزیراعظم عمران خان کے سیکیورٹی سربراہ نے انٹرویوز لیے، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے ان پر قاتلانہ حملوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے
یہ بھی پڑھیں