اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر آنے میں کافی وقت لگے گا۔
انہوں نے کہا کہ امریکی حکام تعلقات میں معمول کے معاہدے تک پہنچنے کے لیے بات چیت کر رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں
تعلقات بحال کرنا سعودی عرب اور اسرائیل کے مفاد میں ہے ، امریکہ
امریکی صدر بائیڈن کا مزید کہنا تھا کہ ہم ابھی تک سعودی اسرائیل تعلقات پر کسی معاہدے سے بہت دور ہیں لیکن ہمارے پاس بات کرنے کے لیے بہت کچھ ہے۔صدر بائیڈن نے کہا کہ سچ پوچھیں تو مجھے نہیں لگتا کہ انہیں اسرائیل کے ساتھ کوئی زیادہ مسئلہ ہے۔
مزید پڑھیں