بیٹے کا باپ کی میت پر آئٹم ڈانس اور ڈی جے کا اہتمام

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) ہندوستان میں آئے روز عجیب و غریب وقعات کا رونما ہونا معمول بن چکا ،حال ہی میں بھارتی میڈیا پر شیئر ہونے والی ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کر دیا ۔بھارتی میڈیا کے سوشل میڈیا پیج پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں متوفی کو آئٹم ڈانس اور ڈی جے سسٹم کے ساتھ لے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو کے کیپشن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارتی ریاست بہار کے بیٹے نے اپنے والد کی میت لے جانے کے لیے آئٹم ڈانس اور ڈی جے سسٹم کا انتخاب کیا۔ویڈیو میں دیہاتیوں کو لاش اٹھاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ ایک ڈی جے سسٹم اور 2 خواتین بھی لاش کے سامنے رقص کرتی نظر آ رہی ہیں۔ویڈیو میں بیٹے کے بیان کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ والد کو آئٹم ڈانس دیکھنا پسند تھا، اس لیے والد کی پسند کو مدنظر رکھتے ہوئے میت کو لے جانے کے لیے یہ طریقہ اپنایا گیا۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca