81
اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)استحکام پاکستان پارٹی کے سرپرست سربراہ جہانگیر ترین نے استعفیٰ دے دیا ہے.جہانگیر ترین نے ایک ٹویٹ کے ذریعے اپنے استعفیٰ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ خواہش پاکستان اگلے چند سالوں میں مستحکم رہے گا، میں ذاتی حیثیت سے پاکستان کی خدمت جاری رکھوں گا.
انہوں نے کہا کہ وہ رائے عامہ کا احترام کرتے ہیں، سیاست سے علیحدگی کا اعلان بھی کرتے ہیں اور آئی پی پی کے چیئرمین کے عہدے سے مستعفی ہو جاتے ہیں.