سراج الحق کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سراج الحق خیبر پختونخواہ کے وزیر خزانہ تھے، خود کو ایک بینک کا صدر بنانا ان کی کارکردگی تھی, اور ان کی انتخابی مہم جماعت اسلامی فلسطین کے نام جمع عطیات سے چلائی گئی۔
انفارمیشن سیکرٹری پیپلز پارٹی نے مزید کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے نوجوانوں کو جہاد کے نام پر گمراہ کیا ہے, معصوم بچوں کو جنت کے خواب دکھا کر ا ن کا ذہن خراب کیا
فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے نانا نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے کے لیے اپنی جان قربان کی
بلاول بھٹو زرداری کی عظیم والدہ نے پاکستان کو میزائل ٹیکنالوجی دی ۔
187