یکم جنوری 2023 متعدد اسمارٹ فونز پر واٹس ایپ نہیں چلے گا ؟؟؟؟؟؟جانیے

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) 31دسمبر کے بعد آئی فونز سمیت 49 اسمارٹ

فونز والے صارفین واٹس ایپ استعمال نہیں کر سکیں گے۔واٹس ایپ جو

صارفین کے لیے ہر چند دن بعد ایک نئی اپ ڈیٹ متعارف کرواتا ہے –

یہ بھی پڑھیں

واٹس ایپ نے ویڈیو کالنگ کیلئے ممبرز کی تعداد 32 کر دی

آنے والے سال 2023 میں بہت سے صارفین کے لیے استعمال کے قابل نہیں رہے گا۔ ہر سال کی طرح

اس سال کے آخر میں بھی پرانے آپریٹنگ سسٹم والے بہت سے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین 2023

میں اس میسجنگ ایپلی کیشن کو استعمال نہیں کر سکیں گے۔ اس سے قبل ایپل نے اکتوبر میں اپنی

یہ بھی پڑھیں

واٹس ایپ نے زبردست فیچر متعارف کرادیا

رپورٹ میں کہا تھا کہ iOS 10 اور 11 استعمال کرنے والے صارفین واٹس ایپ تک رسائی حاصل نہیں کر سکیں گے

جس کے بعد کمپنی نے iOS کو اپ ڈیٹ کرنے پر اصرار کیا تھا۔

ایسے سمارٹ فونز جن واٹس ایپ نہیں چل سکے گا
iphone5

iPhone 5c

Archos 53 Platinum

Grand S Flex ZTE

Grand X Quad V987 ZTE

HTC Desire 500

Huawei Ascend D

Huawei Ascend D1

Huawei Ascend D2

Huawei Ascend G740

Huawei Ascend Mate

Huawei Ascend P1

Quad XL

Lenovo A820

LG Enact

LG Lucid 2

LG Optimus 4X HD

LG Optimus F3

LG Optimus F3Q

LG Optimus F5

LG Optimus F6

LG Optimus F7

LG Optimus L2 II

LG Optimus L3 II

LG Optimus L3 II Dual

LG Optimus L4 II

LG Optimus L4 II Dual

LG Optimus L5

LG Optimus L5 Dual

LG Optimus L5 II

LG Optimus L7

LG Optimus L7 II

LG Optimus L7 II Dual

LG Optimus Nitro HD

Memo ZTE V956

Samsung Galaxy Ace 2

Samsung Galaxy Core

Samsung Galaxy S2

Samsung Galaxy S3 mini

Samsung Galaxy Trend II

Samsung Galaxy Trend Lite

Samsung Galaxy Xcover 2

Sony Xperia Arc S

sony xperia miro

Sony Xperia Neo L

Wiko Cink Five

Wiko Darknight ZT

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca