جاوید شیخ نے اپنی تیسری شادی سے متعلق سوالات پر خاموشی توڑ دی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے اپنی تیسری شادی سے متعلق سوالات پر خاموشی توڑ دی۔

حال ہی میں جاوید شیخ نے ایک انٹرویو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کیریئر اور ذاتی زندگی کے بارے میں کھل کر بات کی۔

شادی سے متعلق سوال پر اداکار نے کہا کہ طویل عرصے تک بغیر شادی کے رہنا شاید ان کا مقدر تھا کیونکہ انسان اپنی تقدیر خود نہیں لکھ سکتا۔

تیسری شادی کب کریں گے؟ اس سوال پر جاوید شیخ نے قہقہہ لگایا اور جواب دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ‘نو کمنٹس، بات یہیں ختم ہوگئی۔

یاد رہے کہ اس سے قبل ایک انٹرویو میں سرحد پار سے مشہور اداکار جاوید شیخ نے اپنی شادیوں کے بارے میں انکشاف کیا تھا۔ وہ شادیاں کرتے رہتے ہیں۔

جاوید شیخ کی پہلی شادی ان کی مداح زینت منگی سے ہوئی جس سے ان کے دو بچے مومل اور شہزاد ہیں جب کہ اداکار کی دوسری شادی ساتھی اداکارہ سلمیٰ آغا سے ہوئی جو 3 سال بعد ختم ہوئی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com