مسجد اقصی میں بھیڑیں ذبح کرنے کی اجازت دی جائے ،یہودیوں کا مطالبہ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) یہودیوں کی انتہا پسند تنظیموں نے مسجد اقصیٰ میں ذبح کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق انتہا پسند یہودیوں کی متعدد تنظیموں نے اس حوالے سے اسرائیل کے وزیر برائے سلامتی اتمر بن گوور سے باضابطہ درخواست کی ہے۔درخواست میں یہودی تنظیموں نے اپنے سالانہ تہوار کے موقع پر مسجد الاقصیٰ میں بھیڑیں ذبح کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

اسرائیلی وزیر کا مسجد اقصیٰ کا دورہ ،مسلم ممالک کا اظہار

یہودیوں کا سالانہ تہوار اس سال مسلمانوں کے لیے رمضان کے مقدس مہینے میں آتا ہے۔ انتہا پسند یہودی گروپس لوگوں کو جانوروں کو ذبح کرنے کے لیے مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات میں سے ایک، مسجد اقصیٰ کا دورہ کرنے کی ترغیب دینے کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لے رہے ہیں۔

کچھ عرصہ قبل اسرائیل کے انتہا پسند سکیورٹی وزیر آٹمار بن گوئر بھی مسجد اقصیٰ کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے داخل ہوئے تھے۔ مسلم ممالک نے اسرائیلی وزیر کے اقدام کی شدید مذمت کی۔

مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیرکادورہ مسجداقصی ،اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com