جے یو  آئی ف نے سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کی تیاریاں شروع کردیں 

 

 اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )جمعیت علمائے اسلام ف نے پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ چیف جسٹس کے استعفے تک دھرنا جاری رہے گا۔

چاروں صوبوں سے ہزاروں کارکنوں کے قافلوں کو اسلام آباد لانے کی تیاریاں کی جاری ہیں، کوئٹہ اور کراچی سے جے یو آئی کے کارکنان کے قافلے کل باقاعدہ روانہ ہوں گے، پشاور اور پنجاب سمیت خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع سے کارکنان پیر کو اسلام آباد پہنچیں گے۔

پشاور سے آنے والے قافلے کی قیادت مولانا عطاالرحمن کر رہے ہیں، خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع سے آنے والے قافلے کی قیادت اکرم خان درانی کر رہے  ہیں، سندھ سے آنے والے قافلے کی قیادت راشد محمود سومرو، بلوچستان سے قافلے کی قیادت مولانا عبدالغفور حیدری کر رہے  ہیں۔ پنجاب سے قافلے کی قیادت مولانا عبدالواسع کر رہے تھے۔ ڈاکٹر عتیق الرحمان کریں گے، دھرنے میں جے یو آئی کے ایک لاکھ سے زائد کارکنان کی شرکت متوقع ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com