105
تقریب حلف برداری میں سپریم کورٹ کے تمام ججز، اٹارنی جنرل اور وکلاء نے شرکت کی۔
واضح رہے کہ جسٹس عرفان سعادت سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس تھے، جسٹس عرفان سعادت کی تعیناتی کے بعد سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔
یاد رہے کہ سندھ ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عرفان سعادت کو سپریم کورٹ کا جج نامزد کیا گیا تھا۔