جسٹس قاضی فائز کا آرڈر 15 مارچ کا تھا جو اب سامنے آیا، ہارون الرشید کا انکشاف

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین ہارون الرشید نے انکشاف کیا ہے کہ جسٹس قاضی فائز کا حکم 15 مارچ کا تھا جو اب سامنے آگیا ہے۔

ہارون الشید نےکہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اس حکم کو نظر انداز کیا گیا۔

انہوں نے انکشاف کیا کہ سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج کا حکم 15 مارچ کا تھا جو اب سامنے آچکا ہے۔اس موقع پر بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ لارجر بنچ 3 رکنی بنچ کو کالعدم کر سکتا ہے، لارجر بنچ اقلیتی بنچ کے فیصلے کو معطل کر سکتا ہے تاہم 3 رکنی بنچ کا فیصلہ سپریم کورٹ کا اندرونی معاملہ ہے۔ حل کریں گے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com