’قاتل حسینائوںکے نام ’ نے ایک اور عالمی ایوارڈ جیت لیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پاکستانی ویب سیریز ’ قاتل حسینائوں کے نام‘ نے بین الاقوامی سطح پر پذیرائی حاصل کرلی۔
اس ویب سیریز نے سنگاپور میں منعقدہ ایشین اکیڈمی تخلیقی ایوارڈز میں ‘بہترین انتھولوجی کا ایوارڈ جیتا۔

ثروت گیلانی نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں جیت کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ ہم یہ ایوارڈ پاکستان کے لیے لا رہے ہیں۔
ویب سیریز میں سات قاتل حسینائوں نے اپنی شاندا ر اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں
جن میں ثروت گیلانی، مہر بانو، صنم سعید، ایمان سلیمان، فائزہ گیلانی، سمیعہ ممتاز اور بیو رانا ظفر شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں ویب سیریز’ قاتل حسینائوں کے نام‘ ایشین اکیڈمی لے اڑی

ویب سیریز قاتل حسینائوں ں کے نام اس سے قبل اکنامک ٹائمز اسپاٹ ایوارڈز میں ویب پر بہترین تھرلر شو کا ایوارڈ جیت چکی ہے۔
ویب سیریز قاتل حسینائوں کی کاسٹ میں اداکار شہریار منور ، احسن خان ، عثمان مختار اور سلیم معراج بھی شامل تھے

 

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary
    Urdu world Canada

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca