خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے آج ایک اہم اجلاس بلا لیا

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے آج ایک اہم اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔.چیف منسٹر ہاؤس کے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے ارکان قومی اور صوبائی اسمبلی اور پارٹی رہنما اجلاس میں شرکت کریں گے۔. اجلاس میں 15 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج کے انتظامات اور تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔.
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں احتجاج میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کی شرکت کو یقینی بنانے کے لیے حکمت عملی بنائی جائے گی، اجلاس میں احتجاج کے حوالے سے پارٹی رہنماؤں اور منتخب اراکین کو بھی ذمہ داریاں سونپی جائیں گی۔.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔