108
کنگ چارلس کی صحت کے حوالے سے ملکہ کیملا نے کہا کہ کنگ چارلس اب بہتر محسوس کر رہے ہیں۔نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) کے مطابق، بڑھا ہوا پروسٹیٹ بوڑھوں میں ایک عام حالت ہے، اور کنگ چارلس کو پچھلے ہفتے ٹیسٹ کے دوران پروسٹیٹ کے بڑھے ہوئے ہونے کی تشخیص ہوئی۔برطانوی حکام کے مطابق کنگ چارلس کا پروسٹیٹ کا کامیاب آپریشن ہوا ہے اور ایک دن ہسپتال میں رہنے کے بعد انہیں گھر بھیج دیا جائے گا۔