اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) امریکہ کی 5 یونیورسٹیوں کے ماہرین کی
طرف سے تیار کرد ایئر سپائی’ نامی ایک میلویئر، موبائل ڈیوائسز پر کانوں میں لگے ہوئے
اسپیکرز کی گونج سے پیدا ہونے والے موشن سینسر ڈیٹا ریڈنگ کو حاصل کرنے کے لیے
استعمال کیا جا سکتا ہے۔
جب محققین نے اسمارٹ فون لاؤڈ اسپیکرز کا تجربہ کیا تو کان میں موجود اسپیکر مطلوبہ مقدار میں
اتعاش پیدا کرنے میں کافی کمزور پائے گئے ،تاہم جدید اسمارٹ فونز میں استعمال ہونے والے اسٹیریو اسپیکر
چند سال پہلے بنائے گئے اسمارٹ فونز سے زیادہ ہیں۔ یہ اسپیکر بہتر آواز کے معیار کے حامل ہیں اور طاقتور
لہریں پیدا کرتے ہیں۔بالکل اسی طرح جیسے جدید آلات زیادہ حساس موشن سینسرز اور گائروسکوپس
استعمال کرتے ہیں جو کہ اسپیکر سے آنے والی باریک بازگشت کو بھی ریکارڈ کر سکتے ہیں۔تجربے سے
یہ خبر بھی پڑھیںٹیکنالوجی
یکم جنوری 2023 متعدد اسمارٹ فونز پر واٹس ایپ نہیں چلے گا
پتہ چلتا ہے کہ 2016 کے ون پلس 3 ٹی کے ائرفون نے بمشکل اسپیکٹروگرام پر کوئی ڈیٹا نہیں دکھایا
2019 ون پلس 3 ٹی نے کافی زیادہ ڈیٹا اکٹھا کیا۔جن یونیورسٹیوں نے ایئر سپائی میلویئر تیار کیا ان میں
ٹیکساس اے اینڈ ایم یونیورسٹی، نیو جرسی انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، ٹیمپل یونیورسٹی
یونیورسٹی آف ڈیٹن اور Rutgers یونیورسٹی شامل تھیں۔
مزید پڑھیںٹیکنالوجی