کے پی حکومت کا 9 مئی واقعات کی تحقیقات کیلئےجوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز) خیبر پختونخوا حکومت نے 9 مئی واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔صوبائی اسمبلی سے پاس قرارداد کو کابینہ اجلاس میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔
قرارداد میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر قائم مقدمات واپس لینے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔جوڈیشل انکوائری کی قرارداد کے لیے متن تیار کرلیا گیا جس میں میں سی سی ٹی وی پبلک کرنے کا مطالبہ بھی شامل ہے۔
خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس آج طلب کیا گیا ہے جس میں جوڈیشل انکوائری کی قرارداد بھی ایجنڈے میں شامل ہیں۔واضح رہے کہ جوڈیشل انکوائری کی قرارداد 10 مئی کو اسمبلی سے منظور کی گئی تھی، قرارداد مشتاق غنی اور اکبر ایوب نے پیش کی تھی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔