192
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) معاشی مشکلات کا شکار پاکستان کی مشکلات میں مزید اضافہ ،ڈالر کی عدم دستیابی کی وجہ سے خام تیل کے ذخائر انتہائی کم ہو گئی ۔ملک کی زیادہ تر ریفائنریوں میں 10 دن یا اس سے کم خام تیل بچا ہے۔
، "Synergyco” Cnergyico ریفائنری ڈالر کی عدم دستیابی اور لاجسٹکس چین میں خلل کی وجہ سے 8 دن کے لیے بند کر دی گئی۔
ریفائنری نے وزارت توانائی کو خط لکھا ہے اور کہا ہے کہ خام تیل کا جہاز آنے پر ریفائنری 10 فروری سے پیداوار شروع کر دے گی۔
رپورٹس کے مطابق تیل کے شعبے میں کمپنیوں کو پیٹرول کی درآمد کے لیے ایل سی کھولنے میں شدید رکاوٹوں کا سامنا ہے،
سابقہ بائیکو ریفائنری "Synergy Co” کے پاس خام تیل کا صرف 3 سے 4 دن کا اسٹا ک موجود ہے
یہ بھی پڑھیں