اردو ورلڈ کنیڈا (ویب نیوز) نیٹ فلکس کی ہٹ سیریز ‘دی کراؤن میں بہترین اداکار
پاکستانی سپر اسٹار ہمایوں سعید نے انکشاف کیا ہے کہ لیڈی ڈیانا اسلام قبول کرنا چاہتی تھیں۔
برطانوی شاہی خاندان پر مبنی ویب سیریز ‘دی کراؤن میں
پاکستانی ڈاکٹر حسنات خان کا کردار ادا کر رہے ہیں۔
ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ ڈیانا ڈاکٹر حسنات کے لیے اسلام قبول کرنا چاہتی تھیں۔
ایک انٹرویو کے دوران ہمایوں سعید سے سوال کیا گیا کہ کیا ان کے تمام مناظر سیری میں نشر ہو چکے ہیں؟
جس پر ہمایوں سعید نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’ایک سین میں شہزادی لیڈی ڈیانا‘۔
ڈاکٹر حسنات نے بتایا کہ وہ ان کے لیے اسلام قبول کرنا چاہتی ہیں۔
یہ سین فلمایا گیا تھا لیکن اسے چھوڑ دیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ اس نیٹ فلکس سیریز کو شائقین نے بے حد پسند کیا ہے۔
جب کہ انٹرنیشنل انڈسٹری میں قدم رکھنے والے ہمایوں سعید کی اداکاری کو بھی مداحوں نے خوب سراہا ہے