220
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف دائر مقدمات کی تفصیل کے لیے دائر درخواست پر لارجر بنچ تشکیل دے دیا۔
یہ بھی پڑھیں
لاہورہائیکورٹ کی الیکشن کمیشن کو پنجاب میں انتخابات کی تاریخ سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا، دیگر ارکان میں جسٹس مس عالیہ نیلم، جسٹس طارق سلیم شیخ، جسٹس انور حق پنوں اور جسٹس محمد امجد رفیق شامل ہیں۔
مزید پڑھیں
لاہورہائیکورٹ،عمران کو پارٹی چیئر مین سے ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
جسٹس طارق سلیم شیخ نے عمران خان کی درخواست پر لارجر بینچ بنانے کی سفارش کی تھی۔