280
جسٹس شاہد جمیل خان نے اپنا استعفیٰ صدر کو بھیجا، جسٹس شاہد جمیل خان کو 2014 میں لاہور ہائی کورٹ کا جج مقرر کیا گیاتھا
یاد رہے کہ جسٹس شاہد جمیل خان 29 اپریل 2028 کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے والے تھے.
ذرائع کے مطابق جسٹس شاہد جمیل خان نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دے دیا، جسٹس شاہد جمیل خان گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے چھٹی پر تھے.