لاہور ہائیکورٹ، ینگ ڈاکٹرز کو ہراساں کرنے سے روک دیا گیا

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ساہیوال کی انکوائری کے لیے ینگ ڈاکٹرز کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ قائم مقام چیف جسٹس شجاعت علی خان نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ڈاکٹروں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ روک دیا اور حکم دیا کہ ڈاکٹروں کے حقوق کا تحفظ کیا جائے۔
بعد ازاں لاہور ہائیکورٹ نے فریقین کو تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 11 ستمبر تک ملتوی کر دی۔
یاد رہے کہ ینگ ڈاکٹرز نے سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    Jobs Hiring

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca