76
نوٹیفکیشن کے مطابق سینئر سول جج طاہر محمود کو لاہور سے راجن پور تعینات کیا گیا ہے، سینئر سول جج حسنین عباس کاظمی کو لاہور سے گوجرانوالہ منتقل کیا گیا ہے، اسی طرح سینئر سول جج مسعود احمد کو قصور سے پاکپتن بھیجا گیا ہے.
نوٹیفکیشن میں تمام عدالتی افسران کو 27 فروری تک اپنے اپنے دفاتر کا چارج سنبھالنے کی ہدایت کی گئی ہے.