120
تفصیلات کے مطابق ضلع الیکشن کمشنر لاہور عبدالودود نے صوبائی الیکشن کمشنر کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے میں پولیس کی رکاوٹ کے معاملے پر خط لکھا ہے
، انہوں نے لکھا کہ افسران کی جانب سے متعدد شکایات موصول ہوئی ہیں کہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کام میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں
انہوں نے خط میں لکھا کہ انہوں نے پولیس اور دیگر انتظامیہ کو ٹیلی فونک اور تحریری شکایات کیں لیکن کوئی کارروائی نہیں کی گئی, اب معاملہ آئی جی پنجاب اور چیف سکریٹری پنجاب کے سامنے اٹھایا جائے.