سری لنکا میں آن لائن مواد کو کنٹرول کرنے کے لیے قانون منظور

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کی پارلیمنٹ نے آن لائن مواد کنٹرول بل کو اکثریتی ووٹوں سے منظور کر لیا ہے. یہ بل ان لوگوں کے لیے جیل کی سزا تجویز کرتا ہے جو آن لائن غیر قانونی مواد پوسٹ کرتے ہیں.اس کے علاوہ آن لائن مواد کی جانچ کے لیے پانچ رکنی کمیشن بھی تشکیل دیا گیا ہے۔سری لنکا کی حکومت کا کہنا ہے کہ یہ قانون سائبر کرائم، بچوں کے ساتھ بدسلوکی اور آن لائن فراڈ کو روکنے کے لیے بنایا گیا ہے۔تاہم دوسری جانب اپوزیشن اور سماجی تنظیموں نے اس بل کی مخالفت کرتے ہوئے اسے آزادی اظہار پر پابندی قرار دیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔