عمران خان مان لیں وہ غیرجمہوری تھے ، واپس پارلیمنٹ میں آئیں ، بلاول بھٹو

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ توبہ کریں، معافی مانگیں اور تسلیم کریں کہ وہ غیر جمہوری تھے، پارلیمنٹ میں واپس آئیں اور ہم سے بات کریں۔

امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان چاہتے ہیں کہ فوج سیاست میں کردار ادا کرے تاکہ ان کواقتدار میں واپسی میں مدد ملے، اگر وہ اپنا طریقہ کار بدلیں تو سیاست میں ان کا مستقبل ہے۔
بلاول بھٹو نے دعویٰ کیا کہ نئی سویلین اور ملٹری قیادت نے عمران خان کی پالیسی پر فل سٹاپ لگا دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ عمران حکومت کی پالیسی دہشت گردوں کو خوش کرنا ہے، تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ دوستی رکھنے والا ملک پاکستان کا دوست نہیں ہو سکتا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca