146
مسلم لیگ ن اس وقت پاکستان کی ایک بڑی جماعت ہے ن لیگ عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی، عوام سب سمجھ اور دیکھ چکے ہیں، کسی ایسے شخص کو آگے نہیں لانا جو ملک میں افرتفری پیدا کرے، بہت جلد مسلم لیگ ن کی سرگرمیاں زور پکڑ لیں گی، ڈبل سپیڈ کا مطلب دن رات ملک کے لئے کام کرنا ہے، ملک ہے تو ہم ہیں انشاء اللہ پاکستان کے اچھے دن شروع ہو چکے ہیں ،عام انتخابات میں عوام کی مدد سے واپس آکر ملک کی خدمت کریں گے ۔