وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 29 ستمبر کو ہوں گے

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 29 ستمبر کو ہوں گے۔
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول بھی جاری کر دیا ہے جب کہ اسلام آباد میں کسی بھی نئی سکیم کے اعلان پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق امیدوار 16 سے 20 اگست تک کاغذات نامزدگی جمع کرا سکیں گے اور 22 سے 26 اگست تک کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی جائے گی۔
واضح رہے کہ اسلام آباد میں بلدیاتی حکومت کی 5 سالہ مدت فروری 2021 میں مکمل ہوئی تھی اور قانون کے مطابق انتخابات 3 ماہ میں ہونا تھے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca