نواز شریف کے نام پر نامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرڈ کروالیں،لندن پولیس کی تحقیقات شروع

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )نامعلوم افراد نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے نام پر 3 گاڑیاں رجسٹرڈ کر رکھی ہیں جس پر لندن پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

نواز شریف کے لندن آفس کے ترجمان خرم بٹ نے پولیس کو تحفظات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کے نام پر گاڑیوں کی رجسٹریشن کا مقصد جرائم کر کے انہیں نواز شریف سے جوڑنا ہو سکتا ہے۔ دھونس، دھوکہ دہی اور مجرمانہ سرگرمیوں کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

خرم بٹ کے مطابق یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب ڈی وی ایل اے نے نواز شریف کے نام پر رجسٹرڈ گاڑی کی تفصیلات ایون فیلڈ کو بھیجیں۔

مارچ 2023 میں، نواز شریف کے دفتر نے DVLA کو فراڈ کے بارے میں مطلع کیا۔ نواز شریف کے نام پر   نواز شریف کے نام پر رجسٹرڈ تیسری گاڑی اس وقت دریافت ہوئی جب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ وصول کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ کچھ شرپسند عناصر اپنے مجرمانہ مقاصد کے لیے نواز شریف کا نام استعمال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، گاڑی دوسروں کے نام پر رجسٹر کرنے والے جلد پکڑے جائیں گے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com