لندن،ساؤتھ پورٹ میں 3 لڑکیوں کے قاتل کو عمر قید

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )برطانوی عدالت نے ساؤتھ پورٹ میں تین لڑکیوں کے قاتل کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق مجرم Axel Rudakubana کو کم از کم 52 سال جیل میں گزارنا ہوں گے۔18 سالہ مجرم نے گزشتہ سال جولائی میں ساؤتھ پورٹ میں ایک ڈانس کلاس میں گھس کر تین لڑکیوں کو ہلاک اور آٹھ سے زائد بچوں کو چاقو سے زخمی کر دیا تھا۔جن بچوں پر ایکسل نے حملہ کیا ان کی عمریں 6 سے 13 سال کے درمیان تھیں۔قتل کے بعد برطانیہ بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے، 18 سالہ مجرم نے مقدمے کے آغاز میں 16 جرائم کا اعتراف کیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔