قاتل اسرائیل فلسطینیوں کو صفحہ ہستی سے مٹا نا چاہتا ہے: مہاتیر محمد

ایک بیان میں مہاتیر محمد نے کہا کہ قاتل اسرائیلی حکومت فلسطینیوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی کوشش کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی حمایت میں بائیڈن کا بیانیہ نیتن یاہو اور پینٹاگون کے تاثرات پر مبنی ہے۔مہاتیر محمد نے کہا کہ اسرائیل اور اس کے آئی ڈی ایف دہشت گرد ہیں، امریکہ دہشت گردوں کی کھلم کھلا حمایت کر رہا ہے تو خود امریکہ کیا ہے؟

واضح رہے کہ غزہ پر جاری اسرائیلی بمباری میں 15 سو سے زائد بچوں سمیت شہید فلسطینیوں کی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ اسرائیلی بربریت سے 14 ہزار سے زائد فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں۔اسرائیلی بمباری میں غزہ کے 30% مکانات تباہ ہو چکے ہیں جب کہ بے گھر ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com