بجلی کا بڑا بریک ڈائون : لاہور کے کچھ حصے 12 گھنٹے سے زائد بجلی سے محروم

 

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )کراچی کے جنوبی علاقے میں جمعرات کی صبح 500 کے وی کی دو ٹرانسمیشن لائنوں میں خرابی کے باعث لاہور کے مختلف علاقے 12 گھنٹے سے زائد عرصے سے بجلی سے محروم ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شہر کے جو علاقے 16 گھنٹے سے زائد بجلی سے محروم ہیں ان میں ڈیفنس روڈ، رائیونڈ روڈ، ٹھوکر نیاز بیگ، لالہ زار کالونی، سبزہ زار، سلامت پورہ اور ملحقہ علاقے شامل ہیں۔

اس سے قبل گڈو تھرمل پاور سٹیشن میں فنی خرابی کے باعث 6 یونٹ ٹرپ کر گئے تھے۔ یہ چھ یونٹ 832 میگاواٹ بجلی پیدا کر رہے تھے اور ان کے ٹرپنگ کے باعث بجلی کی پیداوار صفر ہو گئی۔

علاوہ ازیں گڈو تھرمل پاور اسٹیشن سے سندھ، بلوچستان اور پنجاب کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔

گزشتہ روز بریک ڈائون کے باعث ملک کے کئی علاقے بجلی سے محروم ہوگئے تھے تاہم وزیر توانائی نے یقین دہانی کرائی تھی کہ رات گئے تک بجلی بحال کردی جائے گی اس کے باوجود ابھی تاحال بہت سا رے علاقے بجلی سے محروم ہیں

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com