نواز شریف یا آصف زرداری کو نگران وزیر اعلیٰ بنادیں ،اسد عمر کا ٹویٹ

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے پنجاب کے نگرا ن وزیراعلیٰ کے لیے دیئے گئے نام پر طنزیہ ٹوئٹ کردیا۔

ٹوئٹر پر اسد عمر نے لکھا کہ فرنٹ مین کے بجائے ‘پردہ اٹھا دیں نواز شریف یا آصف زرداری کو نگران وزیر اعلیٰ بنادیں

کو ن بنے گا نگران وزیراعلیٰ پنجاب ، فیصلہ آج

واضح رہے کہ پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ اگر الیکشن کمیشن نے غیر جانبدار نگراں وزیراعلیٰ کا تقرر نہ کیا تو عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔

حکمران اتحاد کی جانب سے احمد نواز سکھیرا اور نوید اکرم چیمہ کے نام تجویز کیے گئے ہیں۔ اپوزیشن نے محسن رضا نقوی اور احد چیمہ کو نامزد کیا ہے۔

نگران وزیر اعلی پنجاب غیر جانبدار نہ ہوا تو قبول نہیں کرینگے ،عمران خان

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کوئی معاہدہ نہ ہونے کے بعد نگرا ن وزیراعلیٰ کا معاملہ 6 رکنی پارلیمانی کمیٹی کو بھجوا دیا گیا، جو تقرری میں ناکام رہی، پھر معاملہ الیکشن کمیشن کے پاس چلا گیا۔ آئین کے آرٹیکل 224 اے کے تحت اب نگران وزیر اعلیٰ کی تقرری کا فیصلہ الیکشن کمیشن کرے گا۔

نگران وزیراعلیٰ کی تقرری میرٹ پر نہ ہوئی تو احتجاج کرینگے، تحریک انصاف

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com