مکہ؛ موبائل ٹاورز کی بیٹریاں چوری ، 4پاکستانی گرفتار

 

ارد وورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)مکہ مکرمہ میں موبائل ٹاورز سے بیٹریاں چوری کرنے پر 4 پاکستانیوں سمیت 5 افراد کو گرفتار کرلیا گیا
سعودی پولیس حکام کے مطابق ٹیلی کمیونیکیشن ٹاورز سے بیٹریاں چوری کرنے کے الزام میں گرفتار افراد میں 4 پاکستانی اور ایک یمنی شہری بھی شامل ہے۔

ملزمان سے چوری کی گئی بیٹریاں برآمد کر لی گئی ہیں۔

ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لیے پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

دیار غیر میں مقیم پاکستانی وہاں ملک کے سفیر ہوتے ہیں تاہم ایسے اقدام سے ملک کی بھی بدنامی ہوتی ہے
اوور سیز پاکستانیوں کو چاہیے کہ وہ اپنے ملک کا نام روشن کریں ایسے اقدامات سے ملک کے وقار پر حرف آتا ہے
اورپھر اس کے نتیجے میں پاکستانی مسافروں پرمختلف ممالک میں مختلف پابندیاں عائد کی جاتی ہیں

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com