اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )نوبل انعام یافتہ اور اقوام متحدہ کی امن کی پیامبر ملالہ یوسفزئی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ٹرانسفارمنگ ایجوکیشن سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے عالمی رہنما ئوں سے مطالبہ کیا کہ وہ دنیا بھر میں لڑکیوں کے لیے اسکولوں کو محفوظ بنائیں اور بچوں کی تعلیم پر سرمایہ کاری کریں۔
اس موقع پر ملالہ نے ٹرانسفارمنگ ایجوکیشن سمٹ میں امنڈا گورمن اور بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا سمیت دیگر معروف کارکنوں سے بھی ملاقات کی۔
The world has a to-do list, and the time to get it done is now.
Behind the scenes with @Malala, UNICEF supporter @TheAmandaGorman and Goodwill Ambassador @priyankachopra at #UNGA. pic.twitter.com/dn5DcwRVPO
— UNICEF (@UNICEF) September 19, 2022