پنجاب اسمبلی میں ملک احمد ڈپٹی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا معاملہ حل ہو چکا ہے، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے ملک احمد خان کی اپوزیشن لیڈر اور معین ریاض قریشی کی ڈپٹی اپوزیشن لیڈر کے طور پر باقاعدہ تقرری کا اعلان کیا ہے.
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ یہ لاقانونیت ہے کہ ایم پی اے میاں اسلم اقبا ل کو ہم نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے لیے نامزد کیا ہے، انہیں حلف اٹھانے کی بھی اجازت نہیں دی جا رہی ہے، اس صورتحال پر غور کرتے ہوئے عارضی طور پر ملک احمد کو نامزد کیا گیا ہے۔
صاحبزادہ حامد رضا نے مزید کہا ہے کہ معین ریاض قریشی کو ڈپٹی اپوزیشن لیڈر نامزد کیا گیا ہے، میاں اسلم اقبال حلف اٹھانے کے بعد اپوزیشن لیڈر ہوں گے.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca