ممتا کی مثال قائم،بیٹے کو بچانے کیلئے ماں نے اپنی جان دیدی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )  لبنان میں لبنیٰ نامی خاتون نے چھت سے گرنے والے بیٹے کو بچانے کے لیے جان دے کر ممتا کی نئی مثال قائم کردی۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ لبنان کے شمالی علاقے بابنین میں پیش آیا جہاں لبنا نامی خاتون چھت کے کنارے سے گرنے والے اپنے بیٹے کو بچاتے ہوئے چھت سے گر گئی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق لبنیٰ اس حادثے میں اپنے بیٹے کی جان بچانے میں کامیاب ہوگئیں لیکن اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں۔ ممتا کی اس نئی مثال قائم ہونے کے ساتھ ہی سوشل میڈیا صارفین لبنیٰ کی موت پر غمزدہ ہیں اور ساتھ ہی لبنیٰ کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کر رہے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com