پاکستان کرکٹ ٹیم کے متعدد کھلاڑی مجھے میسج کرتے ہیں،نوال سعید کا انکشاف

نوال سعید نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے شوبز کیرئیر میں اپنے تجربات اور رکاوٹوں پر روشنی ڈالی۔
اداکارہ نے کہا کہ انہیں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے متعدد تصدیق شدہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے پیغامات موصول ہونے پر حیرت ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ملک کے سفیر ہیں اور ان کی جانب سے ایسے پیغامات انتہائی نامناسب ہیں۔
نوال سعید نے کسی کھلاڑی کا نام لیے بغیر کہا کہ کھلاڑی ملک میں اپنی پوزیشن کا خیال رکھیں اور ایسی حرکتوں سے گریز کریں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ فنکار لوگوں کو محظوظ کرتے ہیں جبکہ کھلاڑی ملک کے ترجمان ہوتے ہیں اس لیے انہیں سوشل میڈیا پر پروفیشنل موجودگی ہونی چاہیے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com