100
خط میں حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے کسی بھی شہر کے دورے کے دوران دکانیں اور بازار بند نہیں کیے جائیں گے، مریم نواز کی موومنٹ کے دوران ٹریفک کا بہاؤ برقرار رکھا جائے گا
پوسٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ کے دورے کے دوران کوئی اضافی اقدامات نہیں کیے جائیں گے.