نیب نے درخواست واپس لے لی،شوگر ملز کیس میں مریم نواز کو ریلیف مل گیا

 

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )شوگر ملز کیس میں مریم نواز کو ریلیف مل گیامریم نواز ضمانت منسوخی کی نیب درخواست پر سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی نیب نے ضمانت منسوخی کی درخواست واپس لے لی

سپریم کورٹ نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس شاہد وحید بنیچ کا حصہ ہیں درخواست گزار کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ آرڈرز میں لکھ دیں درخواست واپس لینے پر کیس نمٹا دیا گیا آپ کو آردڑز پسند آئے گا چیف جسٹس کا درخواست گزار کے وکیل سے مکالمہ

اس سے پہلے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے اپنی جماعت کو پاکستان میں پیدا ہونے والے بحران پر بات کرنے پر منع کر دیا نواز شریف اپنی بیٹی مریم نواز کی ضمانت کی وجہ سے پریشان تھے ضمانت کے بارے میں اہم فیصلہ ہونے کے بعد نواز شریف پارٹی کو نئی حکمت عملی کے بارے میں آگاہ کرینگے نواز شریف کو ڈر ہے مریم نواز پاکستان میں ہی نا پھنس نہ جائے انکا تمام خاندان پاکستان سے برطانیہ پہنچ چکا ہے اب مریم نواز کی ضمانت کے فیصلے کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل میڈیا کے سامنے کھل کر رکھنے کی پوزیشن میں ہونگے ۔ نواز شریف کی پہلی کوشش ہے کہ مریم نواز جلد از جلد لندن پہنچے ۔ ن لیگ والے اسٹبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کی لڑائی میں کودنے کی ضرورت محسوس نہیں کر رہے ہیں

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com