111
مریم نواز 21 اکتوبر کو پاکستان واپسی پر نواز شریف کے استقبال کے انتظامات اور تیاریوں کی نگرانی کریں گی۔
لندن میں اپنے چار روزہ قیام کے دوران انہوں نے نواز شریف، شہباز شریف اور اسحاق ڈار اور دیگر وفود سے ملاقات کی
سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے وطن واپسی سے قبل حسن نواز کے دفتر میں اہم رہنماؤں سے ملاقات کی۔