فواد چوہدری کے ٹویٹ پر مریم نواز کا رد عمل میں آگیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا گزشتہ روز جنیوا میں آپریشن ہوا۔
ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے لکھا کہ مریم نواز شریف جنیوا میں گلے کے آپریشن کے بعد خیریت سے ہیں، ان کا آپریشن 3 گھنٹے تک جاری رہا۔

 

مریم اورنگزیب نے کہا کہ مریم نواز نے دعاؤں اور نیک خواہشات کے پیغامات بھیجنے والے لوگوں اور کارکنوں کا شکریہ ادا کیا۔

بعد ازاں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ٹوئٹر پر پیغام میں فواد چوہدری نے مریم نواز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ جلد صحت یاب ہوجائیں
اب مریم نواز نے فواد چوہدری کے ٹوئٹ پر ردعمل دیا ہے۔ فواد چوہدری کے ٹوئٹ کے جواب میں مریم نواز نے تھینک یو لکھا اور ہاتھ ملانے کا ایموجی بھی بنایا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com