‘ آجاتینوں اکھیاں اڈیکدیاں۔۔مریم نواز کا ٹوئٹ

 

مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ​​ٹویٹر) پر کہا کہ میں اللہ تعالی کی شکر گزار ہوں، نواز شریف نے گزشتہ 24 سالوں میں جتنا درد اور تکلیف برداشت کی، شاید ہی اس کی کوئی مثال ہو۔

انہوں نے کہا کہ والد کے کچھ زخم ہیں جو کبھی مندمل نہیں ہوں گے، لیکن جتنی بلندیاں نواز شریف نے دیکھی ہیں وہ شاید کسی اور کو نہ ملیں ، پاکستان آج نواز شریف کا ایک اور عروج دیکھنے والا ہے، انشاء اللہ۔ !

 

واضح رہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لیے طیارہ امید پاکستان 1 گھنٹہ 22 منٹ کی تاخیر سے صبح 10 بج کر 42 منٹ پر دبئی ایئرپورٹ سے روانہ ہوا  تھا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com