پاکستان میں حکومت بننے سے پہلے کوئی تبصرہ نہیں کر چاہتے، میتھیو ملر

یہ بھی پڑھیں

حکومت کی تشکیل پاکستان کا اندرونی معاملہ ،مداخلت نہیں کرینگے،امریکہ

واشنگٹن میں ایک پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ وہ بے ضابطگیوں کے کسی بھی دعوے کی مکمل تحقیقات دیکھنا چاہتے ہیں اور پاکستان میں آزادی اظہار اور انجمن پر پابندیوں کی خبروں پر فکر مند ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان سے آزادی اظہار کا احترام کرنے، ٹوئٹر سمیت کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم تک رسائی بحال کرنے کا مطالبہ کرتے رہتے ہیں۔اپنی پریس بریفنگ کے دوران میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستانی حکام بنیادی آزادیوں کے احترام کی اہمیت پر زور دیتے رہے ہیں، اور دیتے رہیں گے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔