95
متحدہ عرب امارات کے سفیر نے آئی ایم ایف کو پاکستان کی بیرونی فنانسنگ گیپ پر یقین دہانی کرائی
انہوں نے کہا کہ پاکستان کا اصل مسئلہ ٹیکس ہے، ملک میں جی ڈی پی کا صرف 12 فیصد اکٹھا ہوتا ہے جسے ہم نے 15 فیصد کرنے کی تجویز دی ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح پر مذاکرات جاری ہیں، آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے سالانہ ٹیکس ہدف 9 ہزار 415 ارب برقرار رکھنے پر آمادگی ظاہر کی ہے جس کے بعد منی بجٹ نہیں آئے گا۔
پاکستان اور آئی ایم ایف نے پالیسی مذاکرات مکمل ہونے کے بعد شرح سود میں مزید اضافہ نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔