ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی رابطہ کمیٹیوں کا اجلاس،سیاسی صورتحال پر مشاورت

دونوں جماعتوں کے اجلاس میں آئینی عہدوں کے لیے نامزدگیوں کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی، پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن سے آئینی عہدوں کے ناموں کو حتمی شکل دینے کے لیے وقت مانگا.
مسلم لیگ ن کی کمیٹی نے کابینہ میں شامل ہونے کا مطالبہ کیا، پیپلز پارٹی کی کمیٹی کے ارکان نے وزارتیں قبول کرنے سے انکار کر دیا، مسلم لیگ ن کی کمیٹی پیپلز پارٹی کو وزارتیں قبول کرنے پر راضی نہ کر سکی.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca