ممبر پارلیمنٹ جارج چاہل سے اردو ورلڈ کے ایگزیکٹو ایڈیٹر کی ملاقات،فلسطین ، اسرائیل تنازع پر چند اہم سوالات

 

معصوم فلسطینیوں پر اسرائیلیوں کے حملوں کے بارے میں انہوں نے سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔  مسٹر جارج چاہل سے جب  معصوم فلسطینیوں پر اسرائیلی وحشیانہ حملوں کے خلاف جاری ملک گیر احتجاج کے بارے میں  وزیر اعظم  جسٹن ٹروڈوکے متنازعہ ریمارکس  سے متعلق پوچھا گیا توان کا  کہنا تھا کہ میں   جسٹن ٹروڈو کے اس بیان سے اتفاق کر تا ہوں کہ فلسطینیوں کے حق  میں کینیڈا میں جاری پرامن مظاہروں کی مذمت  کی جانی چاہیے، اس لیے کہ کینیڈا کو اکثر ایسا ملک کہا جاتا ہے جو آزادی اظہار کو برقرار رکھتا ہے۔ مسٹر چاہل نے ہمارے وزیر اعظم کے موقف کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے مشورہ دیا کہ فلسطین کی حمایت میں ہونے والے ان پرامن احتجاج کی مذمت کی جانی چاہیے۔

 

نوٹ: ایم پی جارج چاہل سے میری ملاقات  آف دی ریکارڈ تھی لیکن میں نے انہیں واضح طور پر بتایا کہ میں ایک نیوز پورٹل کی نمائندگی کر رہا ہوں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca